تل ابیب(27 اکتوبر 2026): اسرائیلی جاسوس کمپنی ‘ڈسکورٹیک’ کی جانب سے اسٹارلنک صارفین کو نشانہ بنائے جانے کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے سائبر سیکیورٹی فرم ‘ٹرینڈ اے آئی’ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جاسوس کمپنی ‘ڈسکورٹیک’ کی جانب سے اسٹارلنک صارفین کو نشانہ بنائے جانے کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے، ڈسکورٹیک 100…
اسرائیلی جاسوس کمپنی کی جانب سے اسٹار لنک صارفین کو نشانہ بنانے کا انکشاف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





