لاہور کی سیشں عدالت میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم احمد تنویر کی ضمانت پر سماعت، فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ملزم احمد تنویر کی عبوری ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی۔ عدالت نے قرار دیا کہ اس معاملے کا ریفرنس ہائی…
غیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





