اسرائیل الیکشن میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ میں نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں پر عوامی فیصلہ متوقع ہے۔ اسرائیل میں پہلے 7گھنٹے میں44.9 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ رہا جس سے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ نیتن یاہو کو سابق فوجی سربراہ گادی آئزن کوٹ کی جانب سے سخت انتخابی مزاحمت کاسامنا ہے۔ عرب اقلیت کا ریکارڈ ووٹنگ…
اسرائیلی الیکشن میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ، نیتن یاہو کی پالیسیوں پر عوامی فیصلہ متوقع
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





