(27 اکتوبر 2026): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 28ویں آئینی ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 28ویں آئینی ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ کیا گیا۔ اکثریت نے کہا کہ عمران خان کی رہائی کی صورت میں اس…
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائع
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





