اسلام آباد: توانائی، ٹیکنالوجی، انفرااسٹرکچر اور الیکٹرک موبیلیٹی کے شعبوں میں لیتھیم کی عالمی طلب میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی معدنی وسائل کی تلاش، لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیاری اور توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ پاکستان عالمی معدنی سپلائی چین میں اپنا…
پاکستان میں لیتھیم کے ذخائر کی تلاش اور بیٹری سازی میں سرمایہ کاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





