کراچی(28 اکتوبر 2026): معروف اینکر پرسن مرید عباس کے قتل کیس میں ملوث چھ سال سے مفرور اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عادل زمان کو پشاور ایئرپورٹ سے حراست میں لیا ہے۔ گرفتاری کے بعد ملزم عادل زمان کو کراچی کی متعلقہ عدالت میں پیش کیا…
اینکر مرید عباس قتل کیس: 6 سال بعد اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





