پشاور (28 اکتوبر 2026): پشاور سیف سٹی سسٹم کو ڈرون اور اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سے منسلک کر دیا گیا اب شہر کی زمینی نگرانی کے ساتھ فضائی نگرانی بھی ممکن ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور سیف سٹی سسٹم کو ڈرون اور اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سے منسلک کر دیا گیا، جس کے بعد…
’پشاور شہر کی زمینی کے ساتھ اب فضائی نگرانی بھی ممکن‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





