ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے قدرتی گیس برآمد کرنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی منڈی میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے باہمی تعاون کو مضبوط بنائیں۔ شِنہوا نیوز کے مطابق ماسکو کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم (جی ای سی ایف) کے آٹھویں سربراہی…
روسی صدر کا عالمی گیس مارکیٹ کے استحکام کے لیے اہم پیغام
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





