پیرس : عالمی ادارہ صحت نے فرانس میں شمونڈا وائرس سے انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس ریکارڈ کیا ہے، مریض جس کا مدافعتی نظام انتہائی کمزور ہو چکا تھا، اس انفیکشن کے باعث انتقال کرگیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق یہ شمونڈا وائرس (Shamonda virus) پہلے صرف جانوروں جیسے مویشیوں، بھیڑوں، بکریوں اور…
نیا جان لیوا وائرس انسان میں منتقل، عالمی ادارہ صحت کی تصدیق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





