(28 اکتوبر 2026): بدلتے دور سے ساتھ اب شادیوں میں تحائف کا رجحان بھی بدل رہا ہے زیور اور قیمتی اشیا کی جگہ سولر پینلز اور بیٹریوں نے لے لی۔ شادیوں میں زیادہ تر تحائف میں دلہنوں کو زیورات، فرنیچر، ملبوسات اور دیگر قیمتی تحائف دیے جاتے ہیں تاہم بدلتے وقت اور حالات کے ساتھ…
فرنیچر نہ زیور، شادی کا تحفہ اب سولر پینلز اور بیٹریاں!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





