تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کو پٹرولیم اور کلائمیٹ لیوی کی ادائیگی کا پابند بنانےکی تجویز پیش کر دی گئی۔ لیوی کی ادائیگی لائسنس کی بنیادی شرط بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری…
پیٹرولیم اور کلائمیٹ لیوی لازمی۔۔۔ نیا بل پیش
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





