نیو یارک : مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے بیماریوں کی تشخیص میں ڈاکٹروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، حیران کن طبی تحقیق سامنے آگئی۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے ماہرین نے ‘MAI-DxO’ ایم اے آئی-ڈی ایکس او نامی ایک نیا میڈیکل مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماڈل تیار کیا ہے۔ ایم اے آئی کی رپورٹ…
طبی دنیا میں بڑا انقلاب، ’ڈاکٹر اے آئی‘ نے سب کو حیران کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





