میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ سندھ حکومت نےجوڈیشل کمیشن کی ہدایت پر جےآئی ٹی تشکیل دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ جےآئی ٹی کے کنوینر مقرر کیے گئے ہیں جب…
میررضا کیس، جے آئی ٹی میں کون کون شامل؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





