تہران : ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر جعفر پناہی کو حکومت پر تنقید مہنگی پڑگئی، عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنا دی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جعفر پناہی کے خلاف مقدمے میں انہیں حکومت کے خلاف سرگرمیوں اور ریاستی نظام پر تنقید کے الزامات کا سامنا تھا۔ مقدمے کی سماعت کے بعد…
مشہور فلم ڈائریکٹر کو 5 سال قید کی سزا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





