کراچی (28 اکتوبر 2026): سندھ میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، کراچی کی رہائشی خاتون میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ سمیت کراچی میں منکی پاکس تیزی سے سرائیت کررہا ہے، آج…
منکی پاکس کا ایک اور کیس، مریضوں کی تعداد 100 سے زائد
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





