پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایوا ایئرویز کے فلائٹ شیڈول کی منظوری دے دی۔ سول ایوی ایشن نے ایوا ایئرویز کے لیے ونٹر شیڈول 2026 کی منظوری جاری کر دی ہے جس میں ایوا ایئرویز کا فلائٹ شیڈول 28 اکتوبر 2026 سے 27 مارچ 2027 تک کے لیے منظور کیا گیا ہے۔ سی اے…
سی اے اے نے انٹرنیشنل ایئرلائن کے فلائٹ شیڈول کی منظوری دیدی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





