لاہور : پنجاب میں زرعی ادویات کے کاروبار سے وابستہ افراد کی سہولت کے لیے اہم اعلان کیا گیا ہے جس میں لائسنس بنوانے کا نیا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے زرعی ادویات کے کاروبار سے وابستہ افراد کے لیے لائسنس کے حصول اور تجدید کا عمل آن لائن کرنے کا اعلان…
زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





