بیجنگ: چین نے فرانس کے کپتان فٹبالر کائلین ایمباپے کے چین کے سابق عظیم رہنما ماؤ زے تنگ سے متعلق متنازع بیان پر معذرت قبول کرلی۔ رپورٹس کے مطابق ان کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں اور مختلف برانڈز کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا تھا۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان…
چین نے متنازع بیان پر ایمباپے کی معذرت قبول کرلی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





