لندن: برطانوی پارلیمنٹ کے 75 ارکان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں داخل ہونے والی انسانی امداد کی راہ میں اسرائیل کی رکاوٹوں کے باعث اس پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں۔ وزیرِ خارجہ ایڈ ملی بینڈ کے نام خط میں دارالعوام (ہاؤس آف کامنز) اور دارالامرا (ہاؤس آف لارڈز) کے ارکان…
75 برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اسرائیلی حکام پر پابندیوں کا مطالبہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





