باکو (29 اکتوبر 2026): فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان کی فٹبال ٹیم نے ٹونگا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کر لی۔ آذربائیجان کے شہر باکو میں کھیلے جا رہے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان نے تین میچوں میں شکست اور دو میچز ڈرا کرنے کے بعد…
پاکستان کی فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پہلی فتح
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





