لکی مروت: وانڈہ شہاب خیل میں دو سالہ بچے کو قتل کے بعد بوری بند لاش پھینک دی گئی ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے وانڈہ شہاب خیل میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں منگل کے روز سے لاپتہ…
لکی مروت میں 2 سالہ بچے کا قتل، بوری بند لاش برآمد
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





