اسلام آباد : انسداد دہشت گردی عدالت نے کارِ سرکار میں مداخلت کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورے کے دوران بیریئر ہٹا کر روٹ توڑنے اور کارِ سرکار…
کارِ سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی کو 10، 10 سال قید کی سزا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





