اسلام آباد : ہارمونل دوا ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا، مریضوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مذکورہ بیچ کی دوا استعمال نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ڈرگ کنٹرول حکام نے ہارمونل دوا ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کی ایک مخصوص بیچ کو جعلی قرار دیتے ہوئے الرٹ جاری…
خواتین ہوشیار ! اس ہارمونل دوا کا استعمال ہرگز نہ کریں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





