(29 اکتوبر 2026): ازدواجی حیثیت ’شادی شدہ‘ کروانے کیلیے اب شہریوں کو نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) دفتر آنے کی ضرورت نہیں۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یونین کونسل میں شادی کا اندراج کروانے پر نادرا ریکارڈ میں میاں/بیوی (بشرطیکہ شناختی کارڈ نمبر نکاح نامے میں درج ہو)…
ازدواجی حیثیت تبدیل کروانے کیلیے نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





