راولپنڈی : سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ عبدالوحید خان کاکڑ انتقال کرگئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور تمام رینکس نے اظہار افسوس کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ راولپنڈی میں انتقال کر گئے ہیں۔آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاک فوج کے…
سابق آرمی چیف راولپنڈی میں انتقال کرگئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





