لاہور: لاہور میں ہرنس پورہ پولیس نے سگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر دکان داروں کو فروخت کرنے والے نوسرباز کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی کینٹ کے مطابق پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم انیل خود کو سگریٹ…
سگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





