راولپنڈی : چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے کہا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر ایران…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





