لاہور : گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس بننے کا اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنس کے امیدواروں کے لیے کارروائی کو مزید آسان بناتے ہوئے ‘ڈرائیونگ لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم’ (DLIMS) کے ذریعے آن لائن ٹریکنگ کی سہولت فراہم کر دی ہے، جس کے تحت شہری…
ڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





