اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے عام شہریوں اور صارفین کی سہولت کے لیے موبائل فونز کی آسان اقساط پر فراہمی کی پالیسی تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں موبائل فونز پر ٹیکسز اور امپورٹ پالیسی سے…
آسان اقساط میں اسمارٹ فونز دینے کی پالیسی! عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





