اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین خان نیازی کی طبیعت خراب ہو گئی، وکیل رانا مدثر عمر کا کہنا ہے کہ نورین کو جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ وکیل رانا مدثر کے مطابق نورین نیازی کو دل میں تکلیف ہوئی ہے، نورین کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے…
پی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عمل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





