بیجنگ: چین نے مشرقِ وسطیٰ میں مسلسل علاقائی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہری اہداف بالخصوص ہوائی اڈوں پر حملوں کی مخالفت کی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گوو جیاکون نے بدھ کومعمول کی پریس بریفنگ کے دوران حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب…
چین کا مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





