کوئٹہ: کینسر میں مبتلا بلوچستان کی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع عزم و حوصلے کی مثال بن گئیں۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب سے تعلق رکھنے والی زمرشفیع نے بریسٹ کینسر کی تشخیص کے باوجود کرکٹ سے اپنا شوق برقرار رکھا ہے۔ زمر شفیع روزانہ دو سے تین گھنٹے کرکٹ پریکٹس معمول بنا لی ہے، درد،…
کینسر بھی بلوچستان کی باہمت خاتون کا کرکٹ سے شوق نہ روک سکا!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





