اسلام آباد: اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کا عندیہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے وفد نے علامہ راجہ ناصر عباس سےملاقات کرکے شمولیت کی دعوت دی تھی جس پر محمود اچکزئی اورعلامہ راجہ ناصر عباس نے پی ٹی آئی کی قیادت سے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ ذرائع…
اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کا عندیہ دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





