بھارت میں آسمان اچانک ’سرخ‘ ہوگیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ ضلع میں کرندول کے اوپر سرخ آسمان نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی جبکہ ضلع میں طوفان ارنب کے مسلسل اثر کے درمیان بارش، تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔…
بھارت میں آسمان اچانک ’سرخ‘ ہوگیا، ویڈیو وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





