اسرائیلی اداکارہ چیلی گولڈن کا کہنا ہے کہ اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز اسرائیلی اداکارہ چیلی گولڈن کے اسرائیلی ٹی وی چینل 13 کو دیے گئے ایک انٹرویو کا مختصر ویڈیو وائرل ہے، جس میں انہیں اسرائیلی ہونے پر شرمندگی کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا…
اسرائیلی ہونے پر اب فخر محسوس نہیں ہوتا، اداکارہ چیلی گولڈن
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





