روم : اٹلی کے مختلف شہروں میں مہنگائی، کم اجرتوں اور فوجی اخراجات میں ہوشربا اضافے کے خلاف ملک بھر میں ہزاروں شہری سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی تحریک میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید شدت آتی جارہی ہے، ملک بھر کے درجنوں شہروں میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور…
اٹلی : مہنگائی کیخلاف مظاہروں میں شدت، پولیس اور مظاہرین میں چھڑپیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





