جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو فیصلہ کن ٹیسٹ میں باآسانی شکست دے دی ہے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 176 رنز سے شکست دی اور تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا کی ٹیم 288 رنز کے تعاقب میں 111 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کینگروز…
جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو فیصلہ کن ٹیسٹ میں شکست دے دی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





