وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں عوام کی خدمت کے بجائے تقسیم در تقسیم کی گئی۔ خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پشاور سے کوہستان، ہزارہ اور جنوبی اضلاع تک کام نہ ہونے کے برابر ہے اور نعرے ایسے لگائے گئے جیسے…
خیبرپختونخوا میں عوام کی خدمت کے بجائے تقسیم در تقسیم کی گئی، وزیراعظم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





