پاکستان میں سونے کی قیمت 10 ہزار روپے سے زائد کم ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 10800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 9 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ 9259 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 51 ہزار 282…
سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





