لاس اینجلس : معروف امریکی اداکارہ سیلما بلیئر نے رواں ماہ ایک پرواز کے دوران مبینہ طور پر فضائی عملے کے ارکان سے بدسلوکی اور حملے کے واقعے پر معذرت کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 54 سالہ اداکارہ کو لاس اینجلس سے نیویارک جانے والی پرواز میں مبینہ طور پر فضائی عملے کے…
فضائی عملے کو مکے اور کاٹنے کا الزام، امریکی اداکارہ کی معافی، ویڈیو وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





