کراچی: قطر سے ایل این جی کا تیسرا کارگو جہاز بھی پورٹ قاسم پہنچ گیا، جس سے گیس سپلائی کے نظام کو عارضی ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ ملک میں جاری توانائی کے بحران کے دوران پورٹ قاسم پر ایل این جی (مائع قدرتی گیس) کے جہازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جس کے…
قطر سے ایل این جی کا تیسرا کارگو جہاز پورٹ قاسم پہنچ گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





