(31 اکتوبر 2026): امریکا نے روس کو دارالحکومت ماسکو میں بڑے دہشتگرد حملے کے خدشے کے خطرے سے آگاہ کر دیا تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسکو میں قائم امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسے آج 31 اکتوبر کو ماسکو کے…
ماسکو میں بڑے دہشتگرد حملے کا خدشہ، امریکا نے روس کو خطرے سے آگاہ کر دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





