ٹرائی سیریز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف دیا۔ کمندو…
ٹرائی سیریز فائنل: سری لنکا کا پاکستان کو 326 رنز کا ہدف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





