اسلام آباد : قطر نے پاکستانیوں کے لیے مفت ‘ویزہ آن ارائیول’ کا بڑا اعلان کرتے ہوئے شرائط بھی بتادیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر کی وزارت داخلہ نے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے مفت "ویزہ آن ارائیول” (Visa on Arrival) کی سہولت کا باقاعدہ اعلان کر دیا، جس کے تحت اہل مسافر بغیر کسی ویزہ…
پاکستانی قطر کا 30 دن کا فری ویزا کیسے حاصل کرسکتے؟ شرائط سامنے آگئیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





