لاہور: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ردوبدل کرنے کی پالیسی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کی حکومتی پالیسی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ…
پیٹرول کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کی حکومتی پالیسی ہائیکورٹ میں چیلنج
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





