کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایڈریئن ہیملٹن نے اپنے عہدے کا چارج باقاعدہ طور پر سنبھال لیا۔ ایئرلائن کے نجکاری کا عمل مکمل…
پی آئی اے کے نئے سی ای او نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





