کراچی کے علاقے محمود آباد میں معروف بریانی سینٹر پر نامعلوم افراد نے کلاشنکوف سے فائرنگ کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محمود آباد میں بریانی سینٹر کے باہر مسلح ملزمان آئے اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سینٹر کے شیشے ٹوٹ گئے۔ بریانی سینٹر کی دیواروں پر گولیوں کے نشان…
کراچی: محمود آباد میں معروف بریانی سینٹر پر کلاشنکوف سے فائرنگ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





