کراچی میں ایل پی جی کی تمام ایسوسی ایشن نے 16 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ چیئرمین ایل پی جی مارکیٹرز علی حیدر کا کہنا ہے کہ حکومت نے 15 دن میں مطالبات تسلیم نہ کیے تو ملک بھر میں کاروبار بند کردیں گے۔ چیئرمین ایل پی جی مارکیٹرز نے کہا کہ…
کراچی میں ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا ہڑتال کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





