کراچی: تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار حاملہ خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر شدید زخمی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر پل کے قریب تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار حاملہ خاتون موقع پر ہی جاں…
کراچی میں تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار حاملہ خاتون جاں بحق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





