(31 اکتوبر 2026) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار حاملہ خاتون فائزہ کی 3 نومبر کو ڈیلیوری متوقع تھی۔ ٹریفک حادثے میں جاں بحق 9 ماہ کی حاملہ خاتون کی فیملی نے بتایا کہ فائزہ اپنے شوہر کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال چیک اپ کیلیے آئی تھی، اس…
کراچی: ٹریفک حادثے میں جاں بحق حاملہ خاتون کی 3 نومبر کو ڈیلیوری متوقع تھی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





